پنجاب حکومت نے گل پلازہ سانحے کے بعدکمرشل عمارتوں کیلئے ہدایات نامہ جاری کردیا
راولپنڈی: پنجاب حکومت نے کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے بعد صوبے کی کمرشل عمارتوں کے لیے سخت ہدایات نامہ جاری کر دیا ہے۔
چیف سیکرٹری پنجاب نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ آن لائن اجلاس میں ہدایت کی کہ کمرشل عمارتوں میں آگ بجھانے والے آلات…