پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کیلئے 18 سال بعد نئی ٹرانسپورٹ پالیسی نافذ کر دی
پنجاب حکومت نے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی نافذ کر دی جس کا محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس تین تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے۔
پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کے لیے…