پنجاب اسمبلی نے ضمنی بجٹ منظور کر لیا
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی نے 617 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی نے 617 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا۔
ضمنی بجٹ کے تمام مطالبات زر منظور اور اپوزیشن کی تحاریک مسترد کر دی گئیں۔…