پنجاب اسمبلی میں دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے رہنماؤں پر پابندی کی قرارداد منظور
پاکستان کی پنجاب اسمبلی میں دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے رہنماؤں پر پابندی کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے رہنماؤں پر پابندی کی قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن طاہر پرویز…