پنجاب اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد جمع
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد جمع کرا دی گئی۔
پنجاب اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔
مزید پڑھیں:ارشد…