پرانی بوریوں میں آٹا بھرنا نہا یت خطرناک بیماریوں کا باعث، بڑی پابندی عائد
اسلام آباد میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کھانے پینے کی چیزوں کے لیے غیر معیاری بوریوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیمنٹ والی پرانی بوریوں میں آٹا بھرنا کینسر جیسی بیماریوں کا سبب بن رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے…