پاکستانی کرکٹرز کو منافع کی لالچ میں چونا لگ گیا، جعلساز نے کروڑوں ہڑپ لیے
کئی قومی کرکٹرز مبینہ فراڈ کے باعث کروڑوں روپے کی جمع پونجی سے محروم ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز ایک کاروباری شخص کے ساتھ سرمایہ کاری کے دوران دھوکے کا شکار ہوئے، تاہم متاثرہ کھلاڑیوں نے تاحال کسی پلیٹ فارم…