پاکستانی کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں معاہدہ ہوگیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء نے نیوزی لینڈ میں معاہدہ کرلیا ہے۔
فاطمہ ثناء خواتین سپر سمیش ٹی ٹوئنٹی میں کینٹیبری میجیشئینز کی نمائندگی کریں گی۔ان کو ابتدائی 6 میچز کیلئے سائن کیا گیا ہے۔
فاسٹ بولر فاطمہ…