پاکستانی ناظم الامور کابل طلب، افغان وزارت دفاع کا بمباری پر احتجاج،دھمکی بھی دے ڈالی
کابل: افغان وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے کہ پاکستانی فوجی طیاروں نے پکتیکا کے ضلع برمل میں افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ افغان حکام کے مطابق، یہ حملے تحریک…