پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے کرایوں میں 3 فیصد اضافہ کر دیا
کراچی: صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 3 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔
ملک شہزاد اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…