پاکستان کے ہر بچے کو جدید سہولیات فراہم کرنا ہمارا ٹارگٹ ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی
لاہور: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ملک میں ڈیجیٹل انقلاب لانا چاہتی ہے۔ ایکسپو سینٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی 15 کروڑ نوجوان آبادی…