پاکستان کی مٹی کا ایک ایک ذرہ بنیان مرصوص بن کر لڑے گا، مریم نوازac
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مٹی کا ایک ایک ذرہ بنیان مرصوص بن کر لڑے گا، خوارج اور ان کے ہینڈلرز کا ہر وار الٹا پڑے گا۔ ہم مٹ جائیں گے مگر پاک سرزمین کی آبرو پر حرف نہیں آنے دیں گے۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی…