پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی کمرشل ڈیل ہو گئی
پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی کمرشل ڈیل طے پا گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے چار سالہ میڈیا رائٹس 26 ارب روپے میں ولی ٹیکنالوجیز کو فروخت کر دیے گئے ہیں۔
ایران پر اسرائیل و امریکی حملہ: ایران کا جواباً…