پاکستان کا پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضہ مدت سے قبل واپس کرنے کا ریکارڈ قائم
پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر قرضہ مقررہ مدت سے پہلے واپس کر کے ایک اہم ریکارڈ قائم کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مالی سال 2026 کے دوران قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی کا حجم مالی سال 2025 کے مقابلے میں 44 فیصد زیادہ رہا۔…