پاکستان کا مقامی سطح پر تیارکردہ پہلا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا
کراچی: پاکستان کا مقامی سطح پر تیارکردہ پہلا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا۔
چینی میڈیا نے پاکستان کے مقامی سطح پر تیارکردہ پہلے سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجے جانے کی تصدیق کردی ہے۔
چینی میڈیا کا بتانا ہے کہ سیٹلائٹ چین کے جی چھوان سیٹلائٹ…