پاکستان ٹریول مارٹ 2026: وزیراعظم آزاد کشمیر کی شرکت، سیاحت اور سرمایہ کاری کے فروغ کی نئی راہیں کھل…
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے سی ای او پاکستان ٹریول مارٹ سید محمد علی ہمدانی نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی ۔سید محمد علی ہمدانی نے وزیراعظم کو پاکستان ٹریول مارٹ 2026 میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی دعوت دی جو انہوں…