"پاکستان میں ہرسال چینی کا گیم کیا جاتا ہے”
عوامی پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ہر سال چینی سے متعلق ایک منظم کھیل کھیلا جاتا ہے، اور یہ کام کرنے والے افراد انتہائی تجربہ کار ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’اعتراض…