پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی اور انٹرنیٹ کے استعمال میں نمایاں اضافہ
پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی اور انٹرنیٹ کے استعمال میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے مطابق 96 فیصد سے زائد گھرانوں کو موبائل یا اسمارٹ فون تک رسائی حاصل ہو چکی ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے جاری کردہ سروے نتائج کے مطابق ملک بھر میں…