پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے آج ویزوں اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کردیں
امریکی سفارتخانہ پاکستان نے آج ویزا اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلام آباد میں ریڈ زون مکمل طور پر سیل
اعلامیے کے مطابق یہ منسوخی اسلام آباد میں واقع سفارتخانے اور کراچی اور لاہور کے قونصل خانوں پر…