پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈریڈ انڈیکس میں 183 پوائنٹس کا اضافہ
(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کا مثبت آغاز، ہنڈریڈ انڈیکس میں 183 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے نئے دن کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جہاں سرمایہ کاروں کی دلچسپی سے مارکیٹ میں بہتری دیکھی…