پاکستان ریلوے کی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی گئی
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے کی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی گئی ہے، یہ 2 ہزار 5 سو فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے۔
ریلوے ترجمان کے مطابق مال گاڑی کو انتہائی طاقتور انجن کے ذریعے چلایا گیا ہے۔
مال گاڑی 60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی…