پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان
احسن رضا اور علیم ڈار امپائرز پینل میں شامل، اینڈی پائی کرافٹ میچ ریفری مقرر
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا…