پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیراہتمام پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے مکمل
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیرِ اہتمام پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ملک میں آئی ٹی سمیت جدید علوم کے فروغ میں فعال کردار ادا کر رہا ہے اور ابھرتی ٹیکنالوجیز کو آگے…