پاکستان اور بھارت میں انسداد پولیو مہم میں فنڈنگ دی تھی، جیفری ایپسٹین کا دعویٰ
کمسن بچوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کا ایک پرانا انٹرویو منظر عام پر آ گیا ہے، جس میں اسے یہ دعویٰ کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ اس نے پاکستان اور بھارت میں انسداد پولیو مہم کے لیے رقم عطیہ کی تھی۔…