پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 13 سال بعد مشاورت بحال
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 13 سال بعد مشاورت کا سلسلہ بحال ہو گیا سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے ڈھاکا میں عبوری حکومت کے ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات کی۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 13 سال بعد مشاورت کا سلسلہ بحال ہو گیا۔…