پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوگئے
پاکستان اور آرمینیا نے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کرلیے۔
چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور آرمینیا کے وزیرخارجہ ارارات مرزویان کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں کے…