پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا پہلا مقابلہ آج ہوگا
راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے، سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے قبل گزشتہ روز تیاریوں کے طور پر دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس…