پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد ایک اور بڑی پیشرفت، اعلیٰ سطح پر کمیٹی قائم
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد اقتصادی تعلقات کو نئی سمت دینے کے لیے اٹھارہ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق، حکومت کی…