پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پاک بحریہ نے مقامی طورپر تیاربیلسٹک میزائل کا بحری جنگی جہاز سے کامیاب تجربہ کرلیا۔
350 کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درست نشانہ بناسکتا ہے۔
میزائل جدید نیویگیشن سسٹم کی بدولت اپنی سمت اور رفتار…