پاک بحریہ کا فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاورکا شاندار مظاہرہ
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ایف ایم 90این ای آر سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو…