پاک آرمی کی شاندار کارکردگی، برطانیہ میں کیمبرین پیٹرول میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا
راولپنڈی: پاک آرمی کی ٹیم نے برطانیہ میں ہونے والی کیمبرین پیٹرول 2024 کی مشق میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، پاک…