پاسکو کی جگہ وئیٹ اسٹاک کمپنی لمیٹڈ کے قیام کی منظوری
پاسکو کی جگہ وئیٹ اسٹاک کمپنی لمیٹڈ کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس کمپنی کو ساڑھے 300 ارب روپے مجاز سرمایہ کی اجازت حاصل ہوگی۔
اسلام آباد میں نیا کنونشن سینٹر اور سیون اسٹار ہوٹل کی تعمیر کا فیصلہ
پاکستان بزنس کونسل کے چیف آرگنائزر…