ٹیکس ہدف کیلئے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سڑکوں پر ہوگا، شرجیل میمن
کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رجسٹریشن تک کوئی گاڑی سڑک پر نہیں لائی جاسکتی اور ٹیکس ہدف کیلئے ایکسائزڈیپارٹمنٹ سڑکوں پر ہوگا جبکہ کوشش کررہے ہیں عوام آن لائن بینکنگ سے ٹیکس ادا کرے۔
سندھ اسمبلی کے اجلاس…