ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے، حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد ہیں: علی امین
خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق علی امین گنڈا پور نے بتایا کہ وہ بطور سابق…