پولیس نے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا
خیبرپختونخوا میں پولیس نے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ، مردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف غیر اخلاقی مواد، فحش زبان اور گالم گلوچ پر مقدمات درج کیے جا چکے ہیں جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔
تفصیل کے مطابق حکام کا موقف ہے کہ…