ٹک ٹاک بنانے کا شوق مہنگا، ٹک ٹاکر گرفتار
راولپنڈی میں ایک ٹک ٹاکر نے وڈیو بنانے کے شوق میں اپنی جان کے ساتھ ساتھ شہریوں کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈال دیا۔
مری روڈ پر یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹک ٹاکر چلتی جیپ سے اترکرساتھ چلتے ہوئے ویڈیو بنا رہا تھا ڈرائیور نے اس کا ساتھ دیتے…