وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر اقتصادی رابطہ کمیٹی میں شامل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی تشکیلِ نو کر دی۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر کو ای سی سی کا رکن بنا دیا ہے۔
وزیرِ صنعت و…