وفاقی وزیر داخلہ کا لنڈی کوتل کا دورہ، شہیدکیپٹن عباس خان کے اہلخانہ سے تعزیت کی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کا دورہ کیا۔
وفاقی وزیر داخلہ مختصر دورے پر لنڈی کوتل پہنچے، جہاں انہوں نے کنڈوخیل میں واقع شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ کا رخ…