وفاقی وزیر امیر مقام سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات، سیلابی صورتحال اور ریلیف آپریشنز پر گفتگو
گلگت: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں حالیہ سیلابی صورتحال، ریسکیو اور ریلیف آپریشنز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…