وفاقی حکومت کے پہلے 20 ماہ کے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت کے پہلے 20 ماہ کے دوران حاصل کیے گئے قرضوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
دستاویزات کے مطابق موجودہ حکومت کے ابتدائی 20 مہینوں میں مجموعی قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپے کا اضافہ ہوا، یہ اضافہ مارچ 2024 سے اکتوبر 2025…