وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی الٹنے سے 58 افراد ہلاک
بینگوئی (نیوزڈیسک)افریقی ملک وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی الٹنے سے 58 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی الٹنے سے 58 افراد ہلاک ہوگئے۔
کشتی حادثہ دارالحکومت بینگوئی میں پیش آیا،…