وزیرِ اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روز کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وزیرِ تجارت جام کمال خان، وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ اور معاونِ خصوصی…