وزیراعلیٰ کے پی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھادی
کرم: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کے لیے امدادی رقم بڑھا دی ہے۔
سہیل آفریدی نے امدادی رقم ایک لاکھ 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 2 لاکھ 30 ہزار روپے کر دی اور قبائلی بے گھر افراد کے دوہرے پتے کے مسئلے کو حل…