وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا جمعرات کو اڈیالہ جیل جانےکا اعلان
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان کیا ہے۔
سہیل آفریدی نے ہفتے کے روز مردان میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کے دن میں اور میری قیادت اڈیالہ جیل جائیں گے۔
نئے صوبے، نئی سرحدیں اور…