وزیراعلیٰ پنجاب نے 47 ارب روپے کے ‘رمضان نگہبان پیکج’ کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 47 ارب روپے کے رمضان نگہبان پیکج کی منظوری دے دی ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں نادار افراد کے لیے سی ایم راشن کارڈ، نگہبان دسترخوان، سہولت بازار اور دیگر متعلقہ امور…