وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مری کے لیے اربوں روپے کے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مری کے لیے اربوں روپے کے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا۔
18 فروری 2026 کو صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گورنمنٹ ہاؤس مری میں ایک خصوصی اجلاس کی…