وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات طے، وقت یا جگہ پر حتمی بات طے نہیں ہوئی: رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے ہے تاہم اس کے دن، وقت اور مقام کے حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز…