وزیراعظم شہبازشریف جون میں چین کادورہ کریں گے
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمدشہبازشریف جون کےپہلے ہفتےمیں چین کادورہ کریں گے۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف جون کے پہلے ہفتے میں چین کا چار روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم کے دورہ چین کے لیے چار سے سات جون کی تاریخیں تجویز کی گئی…