وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائشگاہ کو نشانہ بنانے کی مذمت
اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس قسم…