وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یا اضافے سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھ کر فائدہ عوام کو بجلی کے بلوں میں دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی…